ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التكوير (81) — آیت 18

وَ الصُّبۡحِ اِذَا تَنَفَّسَ ﴿ۙ۱۸﴾
اور صبح کی جب وہ سانس لیتی ہے! En
اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے
En
اور صبح کی جب چمکنے لگے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ اور صبح کی جب وہ سانس [16] لے
[16] یعنی جب طلوع آفتاب سے قبل اس کی روشنی پھیلنے لگے۔ بعض اس سے وقت مراد لیتے ہیں۔ جب موسم بہار میں نسیم سحر چلنے لگتی ہے۔