ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التكوير (81) — آیت 16

الۡجَوَارِ الۡکُنَّسِ ﴿ۙ۱۶﴾
جو چلنے والے ہیں، چھپ جانے والے ہیں ! En
(اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں
En
چلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ جو سیدھے چلتے چلتے غائب ہو جاتے ہیں