ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 8

وَ اَمَّا مَنۡ جَآءَکَ یَسۡعٰی ۙ﴿۸﴾
اور لیکن جو کوشش کرتا ہوا تیرے پاس آیا ۔ En
اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا
En
اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ مگر جو شخص کوشش کر کے آپ کے پاس آیا ہے