ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 6

فَاَنۡتَ لَہٗ تَصَدّٰی ؕ﴿۶﴾
سو تو اس کے پیچھے پڑتا ہے۔ En
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
En
اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ تو آپ (اس کی ہدایت کے لیے) اس کے پیچھے پڑے ہیں