ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 40

وَ وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ عَلَیۡہَا غَبَرَۃٌ ﴿ۙ۴۰﴾
اور کچھ چہرے، اس دن ان پر ایک غبار ہوگا۔ En
اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
En
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

40۔ اور کچھ چہروں پر اس دن گرد پڑ رہی ہو گی