ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 34

یَوۡمَ یَفِرُّ الۡمَرۡءُ مِنۡ اَخِیۡہِ ﴿ۙ۳۴﴾
جس دن آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا۔ En
اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا
En
اس دن آدمی اپنے بھائی سے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

34۔ تو آدمی اس دن اپنے بھائی سے بھاگے گا