ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 3

وَ مَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّہٗ یَزَّکّٰۤی ۙ﴿۳﴾
اور تجھے کیا چیز معلوم کرواتی ہے شاید وہ پاکیزگی حاصل کر لے۔ En
اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا
En
تجھے کیا خبر شاید وه سنور جاتا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ اور آپ کو کیا معلوم شاید وہ سنور جاتا