ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 27

فَاَنۡۢبَتۡنَا فِیۡہَا حَبًّا ﴿ۙ۲۷﴾
پھر ہم نے اس میں اناج اگایا۔ En
پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا
En
پھر اس میں سے اناج اگائے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ تو اس میں سے ہم نے اناج (بھی) اگایا