ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 25

اَنَّا صَبَبۡنَا الۡمَآءَ صَبًّا ﴿ۙ۲۵﴾
کہ ہم نے پانی برسایا، خوب برسانا۔ En
بے شک ہم ہی نے پانی برسایا
En
کہ ہم نے خوب پانی برسایا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ ہم نے ہی اوپر سے پانی برسایا