ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 24

فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ اِلٰی طَعَامِہٖۤ ﴿ۙ۲۴﴾
تو انسان کو لازم ہے کہ اپنے کھانے کی طرف دیکھے۔ En
تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے
En
انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

24۔ انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے کھانے کی طرف دیکھے