ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 18

مِنۡ اَیِّ شَیۡءٍ خَلَقَہٗ ﴿ؕ۱۸﴾
اس نے اسے کس چیز سے پیدا کیا۔ En
اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟
En
اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ اللہ نے اسے کس چیز سے پیدا کیا؟