ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 16

کِرَامٍۭ بَرَرَۃٍ ﴿ؕ۱۶﴾
جو معزز ہیں، نیک ہیں۔ En
جو سردار اور نیکو کار ہیں
En
جو بزرگ اور پاکباز ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ جو بڑے بزرگ اور نیکو کار ہیں