ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 13

فِیۡ صُحُفٍ مُّکَرَّمَۃٍ ﴿ۙ۱۳﴾
ایسے صحیفوں میں ہے جن کی عزت کی جاتی ہے ۔ En
قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
En
(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ وہ قابل احترام صحیفوں میں درج ہے