ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 10

فَاَنۡتَ عَنۡہُ تَلَہّٰی ﴿ۚ۱۰﴾
تو تو اس سے بے توجہی کرتا ہے۔ En
اس سے تم بےرخی کرتے ہو
En
تو اس سے بےرخی برتتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ تو آپ اس سے غفلت برتتے ہیں