ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 8

قُلُوۡبٌ یَّوۡمَئِذٍ وَّاجِفَۃٌ ۙ﴿۸﴾
کئی دل اس دن دھڑکنے والے ہوں گے۔ En
اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے
En
(بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ دل اس دن کانپ رہے ہوں گے