ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 42

یَسۡـَٔلُوۡنَکَ عَنِ السَّاعَۃِ اَیَّانَ مُرۡسٰہَا ﴿ؕ۴۲﴾
وہ تجھ سے قیامت کے متعلق پوچھتے ہیں کہ اس کا قیام کب ہے؟ En
(اے پیغمبر، لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟
En
لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

42۔ یہ لوگ آپ سے قیامت کے متعلق پوچھتے ہیں کہ وہ کب قائم ہو گی