ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 4

فَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًا ۙ﴿۴﴾
پھر جو آگے نکلنے والے ہیں! آگے بڑھ کر۔ En
پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں
En
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم! En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ پھر دوڑ کر ایک دوسرے سے آگے نکل جانے [4] والوں کی
[4] پھر ان ارواح کے متعلق اللہ تعالیٰ کی طرف سے جیسا حکم صادر ہوتا ہے اس کی بجا آوری کے لیے ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کی کوشش کرتے ہیں۔