ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 39

فَاِنَّ الۡجَحِیۡمَ ہِیَ الۡمَاۡوٰی ﴿ؕ۳۹﴾
توبے شک جہنم ہی (اس کا) ٹھکانا ہے۔ En
اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے
En
اس کا ٹھکانا جہنم ہی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

39۔ تو جہنم ہی اس کا ٹھکانا ہو گا