ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 38

وَ اٰثَرَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿ۙ۳۸﴾
اور اس نے دنیا کی زندگی کو ترجیح دی۔ En
اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
En
اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

38۔ اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی