ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 32

وَ الۡجِبَالَ اَرۡسٰہَا ﴿ۙ۳۲﴾
اور پہاڑ، اس نے انھیں گاڑ دیا۔ En
اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا
En
اور پہاڑوں کو (مضبوط) گاڑ دیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

32۔ اور پہاڑوں کو خوب جما دیا