ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 31

اَخۡرَجَ مِنۡہَا مَآءَہَا وَ مَرۡعٰہَا ﴿۪۳۱﴾
اس سے اس کا پانی اور اس کا چارا نکالا۔ En
اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا
En
اس میں سے پانی اور چاره نکالا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

31۔ جس سے اس کا پانی اور چارہ نکالا