ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 23

فَحَشَرَ فَنَادٰی ﴿۫ۖ۲۳﴾
پھر اس نے اکٹھا کیا، پس پکارا۔ En
اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا
En
پھر سب کو جمع کرکے پکارا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

23۔ اس نے لوگوں کو اکٹھا کیا اور پکارا