ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 21

فَکَذَّبَ وَ عَصٰی ﴿۫ۖ۲۱﴾
تو اس نے جھٹلا دیا اور نافرمانی کی ۔ En
مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا
En
تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ مگر اس نے اسے جھٹلا دیا اور بات نہ مانی