ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 18

فَقُلۡ ہَلۡ لَّکَ اِلٰۤی اَنۡ تَزَکّٰی ﴿ۙ۱۸﴾
پس کہہ کیا تجھے اس بات کی کوئی رغبت ہے کہ تو پاک ہو جائے؟ En
اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟
En
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ پھر اسے کہو: کیا تیرے لیے ممکن ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے؟