ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 13

فَاِنَّمَا ہِیَ زَجۡرَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
پس وہ تو صرف ایک ہی ڈانٹ ہو گی۔ En
وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی
En
(معلوم ہونا چاہئے) وه تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ وہ بس ایک گرج دار آواز ہی ہو گی