ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النازعات (79) — آیت 11

ءَ اِذَا کُنَّا عِظَامًا نَّخِرَۃً ﴿ؕ۱۱﴾
کیا جب ہم بوسیدہ ہڈیاں ہو جائیں گے۔ En
بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)
En
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ جبکہ ہم بوسیدہ ہڈیاں بن چکے ہوں گے