ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النبأ (78) — آیت 5

ثُمَّ کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵﴾
پھر ہرگز نہیں، عنقریب وہ جان لیں گے۔ En
پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
En
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ ہاں! یقیناً انہیں جلد ہی معلوم [3] ہو جائے گا
[3] یعنی اسی دنیا میں ان کی موت کے وقت آخرت سے متعلق سب حقائق پوری طرح کھل کر ان کے سامنے آجائیں گے۔