ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النبأ (78) — آیت 36

جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّکَ عَطَآءً حِسَابًا ﴿ۙ۳۶﴾
تیرے رب کی طرف سے بدلے میں ایسا عطیہ ہے جو کافی ہو گا۔ En
یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر
En
(ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا) بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

36۔ یہ آپ کے پروردگار کی طرف سے بدلہ ہے جو اپنے اپنے اعمال کے حساب سے ملے گا۔