ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النبأ (78) — آیت 29

وَ کُلَّ شَیۡءٍ اَحۡصَیۡنٰہُ کِتٰبًا ﴿ۙ۲۹﴾
اور ہر چیز، ہم نے اسے لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے ۔ En
اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے
En
ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ اور ہم نے یہ ساری چیزیں ایک کتاب میں ریکارڈ کر رکھی تھیں