ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النبأ (78) — آیت 28

وَّ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا کِذَّابًا ﴿ؕ۲۸﴾
اور انھوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا، بری طرح جھٹلانا۔ En
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
En
اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

28۔ اور ہمہ وقت ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے