ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النبأ (78) — آیت 27

اِنَّہُمۡ کَانُوۡا لَا یَرۡجُوۡنَ حِسَابًا ﴿ۙ۲۷﴾
بلاشبہ وہ کسی حساب کی امید نہیں رکھتے تھے۔ En
یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
En
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ وہ حساب کی تو امید ہی نہیں رکھتے تھے