ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النبأ (78) — آیت 25

اِلَّا حَمِیۡمًا وَّ غَسَّاقًا ﴿ۙ۲۵﴾
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ۔ En
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ
En
سوائے گرم پانی اور (بہتی) پیﭗ کے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ بس ان کے لیے گرم پانی اور بہتی پیپ ہی ہو گی۔