ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النبأ (78) — آیت 24

لَا یَذُوۡقُوۡنَ فِیۡہَا بَرۡدًا وَّ لَا شَرَابًا ﴿ۙ۲۴﴾
نہ اس میں کوئی ٹھنڈ چکھیں گے اور نہ کوئی پینے کی چیز۔ En
وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)
En
نہ کبھی اس میں خنکی کا مزه چکھیں گے، نہ پانی کا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

24۔ نہ وہ اس میں ٹھنڈک کا مزا چکھیں گے اور نہ کسی مشروب کا