ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النبأ (78) — آیت 21

اِنَّ جَہَنَّمَ کَانَتۡ مِرۡصَادًا ﴿۪ۙ۲۱﴾
یقینا جہنم ہمیشہ سے ایک گھات کی جگہ ہے۔ En
بےشک دوزخ گھات میں ہے
En
بیشک دوزخ گھات میں ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ جہنم یقیناً ایک گھات ہے