ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النبأ (78) — آیت 15

لِّنُخۡرِجَ بِہٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًا ﴿ۙ۱۵﴾
تاکہ ہم اس کے ساتھ غلہ اور پودے اگائیں۔ En
تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں
En
تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

15۔ تاکہ اس سے ہم اناج اور سبزی