ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النبأ (78) — آیت 12

وَّ بَنَیۡنَا فَوۡقَکُمۡ سَبۡعًا شِدَادًا ﴿ۙ۱۲﴾
اور ہم نے تمھارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے۔ En
اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
En
اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنا دیئے