ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 9

وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتۡ ۙ﴿۹﴾
اور جب آسمان کھولا جائے گا۔ En
اور جب آسمان پھٹ جائے
En
اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

9۔ اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا