ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 47

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۴۷﴾
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ En
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
En
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے سخت ہلاکت ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

47۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے