ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 44

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۴۴﴾
یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔ En
ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
En
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

44۔ بلا شبہ ہم نیکو کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں