ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 42

وَّ فَوَاکِہَ مِمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾
اور پھلوں میں، جس قسم میں سے وہ چاہیں گے۔ En
اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں
En
اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

42۔ اور جو پھل وہ چاہیں گے انہیں ملیں گے