ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 40

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿٪۴۰﴾
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ En
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
En
وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

40۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے۔