ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 35

ہٰذَا یَوۡمُ لَا یَنۡطِقُوۡنَ ﴿ۙ۳۵﴾
یہ دن ہے کہ وہ نہیں بولیں گے۔ En
یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
En
آج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

35۔ یہ دن ایسا ہو گا جس میں وہ کچھ بول نہ سکیں گے۔