ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 34

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۳۴﴾
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ En
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
En
آج ان جھٹلانے والوں کی درگت ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

34۔ اس دن جھٹلانے والوں [21] کے لیے تباہی ہے
[21] یہ ہولناک منظر دیکھ کر جھٹلانے والوں کو پوری طرح یقین ہو جائے گا کہ ہم ہی اس دوزخ کا ایندھن بننے والے ہیں۔ اور انہوں نے قیامت کے دن کا انکار کر کے جو حماقت کی تھی اس کا نتیجہ ہماری تباہی ہی تباہی ہے۔