ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 31

لَّا ظَلِیۡلٍ وَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ اللَّہَبِ ﴿ؕ۳۱﴾
نہ سایہ کرنے والا ہے اور نہ وہ شعلے سے کسی کام آتا ہے۔ En
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
En
جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

31۔ نہ وہ ٹھنڈی چھاؤں ہو گی اور نہ تپش سے بچائے گی