ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 18

کَذٰلِکَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۱۸﴾
ہم مجرموں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں۔ En
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
En
ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ ہم مجرموں سے ایسا ہی برتاؤ کیا کرتے ہیں