ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المرسلات (77) — آیت 14

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الۡفَصۡلِ ﴿ؕ۱۴﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایاکہ فیصلے کادن کیا ہے؟ En
اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
En
اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ اور آپ کیا جانیں کہ فیصلہ کا دن کیا ہے؟