ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الانسان/الدهر (76) — آیت 18

عَیۡنًا فِیۡہَا تُسَمّٰی سَلۡسَبِیۡلًا ﴿۱۸﴾
وہ اس میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل رکھا جاتا ہے۔ En
یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے
En
جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ یہ جنت میں ایک چشمہ ہو گا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے