ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 6

یَسۡـَٔلُ اَیَّانَ یَوۡمُ الۡقِیٰمَۃِ ؕ﴿۶﴾
وہ پوچھتا ہے اٹھ کھڑے ہونے کا دن کب ہو گا؟ En
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟
En
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب [5] ہو گا
[5] یعنی انسان کی ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ حقیقت کو سمجھنے کے باوجود یہ سوال کیے جاتا ہے کہ وہ دن آخر آئے گا کب؟