ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 38

ثُمَّ کَانَ عَلَقَۃً فَخَلَقَ فَسَوّٰی ﴿ۙ۳۸﴾
پھر وہ جما ہوا خون بنا، پھر اس نے پیدا کیا، پس درست بنا دیا۔ En
پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا
En
پھر وه لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

38۔ پھر وہ لوتھڑا ہو گیا پھر اللہ ٍ اسے ٹھیک انسان بنا دیا