ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 37

اَلَمۡ یَکُ نُطۡفَۃً مِّنۡ مَّنِیٍّ یُّمۡنٰی ﴿ۙ۳۷﴾
کیا وہ منی کا ایک قطرہ نہیں تھا جو گرایا جاتا ہے۔ En
کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟
En
کیا وه ایک گاڑھے پانی کا قطره نہ تھا جو ٹپکایا گیا تھا؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

37۔ کیا وہ منی کی ایک بوند نہ تھا جو ٹپکائی گئی تھی؟